Home » » کراچی : مسیحی برادری نے مسجد کو آگ لگادی امام مسجد سمیت کئی زخمی 1 شہید

کراچی : مسیحی برادری نے مسجد کو آگ لگادی امام مسجد سمیت کئی زخمی 1 شہید

کراچی : مسیحی برادری نے مسجد کو آگ لگادی امام مسجد سمیت کئی زخمی 1 شہید

کراچی، کے علاقےکورنگی نمبر 3 میں اتوار بازار ایس ٹی ڈی 118 میں مسیحی کمپاﺅنڈ کے قریب مسیحی برادری اورشیعہ دھشتگردوں نے ہنگامہ آرائی کے دوران جامع مسجد خلفاء راشدین  کو آگ لگادی اہل محلہ میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص شھید اور متعدد زخمی ہوگئے، مسجد کے پیش امام کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا گیا، واقعے کے بعد علاقے میں کشیدگی ہے اور کاروباری مراکز بند کردیئے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز پشاور چرچ دھماکوں کے خلاف مسیحی برادری کی جانب سے احتجاج کیا جارہا تھا کہ اس دوران مسیحی برادری اورشیعہ دھشتگردوں  نے کورنگی نمبر 3 پر کمپاﺅنڈ کے قریب واقع مسجد خلفا راشدین، گاڑی اور موٹرسائیکل نذرآتش کردی۔ اس دوران مقامی افراد نے مشتعل افراد کو پرامن رکھنے کی کوشش کی تاہم اس دوران مشتعل افراد نے انہیں بھی تشدد کا نشانہ بنایا جس سے ایک شخص جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے جنہیں مقامی اسپتال منتقل کیا گیا۔ پولیس و رینجرز  حالات پر قابو کی کوششیں کررہی ہےـ

Share this article :
 

Copyright © 2011. Al Asir Channel Urdu Islamic Websites Tarjuman Maslak e Deoband - All Rights Reserved
Template Created by piscean Solutions Published by AL Asir Channel
Proudly powered by AL Asir Channel