گوجرنوالہ : جامعہ انوارالعلوم میں پولیس کا بلاجوازچھاپا 21 طلبہ گرفتار
گوجرنوالہ کے علاقے شیرانوالہ باغ میں معروف عالم دین سابق ایم این اے قاضی حمید اللہ جان کے مدرسہ جامعہ انوارالعلوم میں پولیس کا بلاجوازچھاپا 21 طلبہ کو گرفتار کرلیا گیا ھے
اس مدرسہ میں امیر المجاھدین ملامحمد عمر نے بھی تعلیم حاصل کی ھے