Home
»
اظہارخیال
»
حلقہ این اے 25 ڈیرہ اسمعیل خان کے تازہ الیکشن کا دلچسپ رزلٹ:
حلقہ این اے 25 ڈیرہ اسمعیل خان کے تازہ الیکشن کا دلچسپ رزلٹ:
حلقہ این اے 25 ڈیرہ اسمعیل خان کے تازہ الیکشن کا دلچسپ رزلٹ
اتحادی : 73568
جمعیت : 68685
اگر آپ جمعیت مخالف اتحادی پارٹیوں پر اوسطا
73568 ووٹ تقسیم کر دیے جائیں تو فی جماعت اوسطا 10509 ووٹ پڑیںگے اور اکیلے صرف جمعیت 68685. ذرا سوچئے، کھلےدل روشن دماغ سے.