Home » » وزیرستان : میران شاہ میں امریکی جاسوس طیارے کے حملے میں 3 افراد شہید۔

وزیرستان : میران شاہ میں امریکی جاسوس طیارے کے حملے میں 3 افراد شہید۔




میران شاہ: شمالی وزیرستان کی تحصیل میران شاہ میں امریکی جاسوس طیارے کے حملے میں 3 افراد شہید  ہو گئے۔

میران شاہ بازار میں امریکی ڈرون سے ایک گھر پر کئی میزائل داغے گئے جس  کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہو گئے، حملے کے نتیجے میں مزید شہادتوں  کا خدشہ ہے۔
Share this article :
 

Copyright © 2011. Al Asir Channel Urdu Islamic Websites Tarjuman Maslak e Deoband - All Rights Reserved
Template Created by piscean Solutions Published by AL Asir Channel
Proudly powered by AL Asir Channel