Home » » کراچی لہو لہو اہلسنت والجماعت کے 6 کارکن شہید

کراچی لہو لہو اہلسنت والجماعت کے 6 کارکن شہید




کراچی لہو لہو اہلسنت والجماعت کے 6 کارکن شہید
کورنگی روڈ پر ڈیفنس فیز ون میں واقع گولڈ مارک شاپنگ پلازہ کے نزدیک شیعہ دہشتگردوں کی فائرنگ  کرکے مولانا جان محمد  کو شہید کردیا۔
مقتول جان محمد مسجد میں موذن تھے۔اختر کالونی میں بھی شیعہ دہشتگردوں کی فائرنگ سے دو افراد شہید ہوگئے جن کی شناخت طارق شاہ اور یار محمد کے نام سے ہوئی ہے۔لائنز ایریا میں بھی  شیعہ دہشتگردوں کی فائرنگ سے ایک شخص شہید ہوگیا۔ مقتول کی تاحال شناخت نہیں ہو سکی ہے۔فائرنگ کا ایک اور واقعہ کورنگی انڈسٹریل ایریا،چمڑا چورنگی کے قریب پیش آیا جہاں ہوٹل پر  شیعہ دہشتگردوں کی فائرنگ سے دو افراد شہید ہوگئے۔ شہدا کی شناخت ریاض اور رمضان کے نام سے ہوئی ہے۔
Share this article :
 

Copyright © 2011. Al Asir Channel Urdu Islamic Websites Tarjuman Maslak e Deoband - All Rights Reserved
Template Created by piscean Solutions Published by AL Asir Channel
Proudly powered by AL Asir Channel