Home » » راولپنڈی: مدرسہ تعلیم القرآن راجہ بازارپرشیعہ دہشت گردکا حملہ،شدید فائرنگ جاری

راولپنڈی: مدرسہ تعلیم القرآن راجہ بازارپرشیعہ دہشت گردکا حملہ،شدید فائرنگ جاری




راولپنڈی: مدرسہ تعلیم القرآن راجہ بازارپرشیعہ دہشت گردکا حملہ،شدید فائرنگ جاری
 10 ساتھی شہید  50 زخمی 




راولپنڈی میں اہل تشیع کے جلوس کا راجہ بازار کے علاقے میں اہل سنت کی مسجد میں جمعہ کے اجتماع پر حملہ، مسجد کو آگ لگا دی جس سے مسجد اور ملحقہ 25 دکانیں جل کر خاکستر ہو گئی ہیں۔ جلوس کے شرکاء نے فائر برگیڈ کی گاڑیوں کو روکا ہوا ہے جس کی وجہ سے آخری اطلاع تک آگ مسلسل پھیل رہی ہے۔ راجہ بازار میں کپڑے کی مارکیٹ اس وقت تک آگ لی لپیٹ میں آ چکی ہے۔ اب تک متعدد افراد کے زخمی ہو چکے ہیں۔ جلوس کے شرکاء کا فوٹیج بنانے والے صحافیوں پر تشدد کیا اور کیمرے چھین کر توڑ دیے ہیں۔
میڈیا نے خبر کا بائیکاٹ کیا ہوا ہے۔


Fast Info









 darul uloom taleem ul quran rawalpindi
Share this article :
 

Copyright © 2011. Al Asir Channel Urdu Islamic Websites Tarjuman Maslak e Deoband - All Rights Reserved
Template Created by piscean Solutions Published by AL Asir Channel
Proudly powered by AL Asir Channel