Home » » جامعہ سیدہ حفصہ میں کل رات شیعہ دہشت گردوں کا حملہ

جامعہ سیدہ حفصہ میں کل رات شیعہ دہشت گردوں کا حملہ


جامعہ سیدہ حفصہ میں گزشتہ رات شیعہ دہشت گرد داخل ہوگئے۔ جو جدید ہتھیاروں سے لیس تھے۔لیکن جامعہ میں موجود سکیورٹی پر مامور ام حسان کے بیٹوں نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے شر پسندوں کو دیکھتے ہی فائر کھول دئیے جس پر اللہ رب العزت نے ان خبیثوں کے دل میں ایسا رعب ڈالا کہ وہ بھاگ کھڑے ہوئے۔ ام حسان نے اس تعاقب میں خود حصہ لیا اور قوم کے بیٹوں کو اک پیغام دیا کہ تمہاری ماں اب بھی اسلام اور اسکی بیٹیوں کے دفاع کے لئے آج بھی اک سیسہ پلائی دیوار ہیں۔
یہ واقعات پچھلے کئی دنوں سے مسلسل ہورہے ہیں۔ جسکی شکایت متعلقہ تھانوں اور اعلٰی افسران کو بھی کی گئی ہے۔ اس سے پہلے جامعہ حفصہ کے ساتھ ملحقہ مسجد کی چھت سے چند نامعلوم لوگ جو کہ کالے رنگ کے لباس میں تھے ، جامعہ کے اندر کی تصاویر کھینچ رہے تھے جنہیں جامعہ کی طالبات نے دیکھ کر للکارا اور ام الشہداء ام حسان فورس کے غیور جوانوں نے جب انکا تعاقب کیا تو وہ بھاگ کھڑے ہوئے۔
گزشتہ رات واقع کی اطلاع ملتے ہی اعلٰی پولیس آفیسر موقع پر پہنچ گئے اور انہوں نے مولانا عبدالعزیز غازی اور ام حسان صاحبہ کو اپنے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کروائی۔
ماضی میں اور کل رات کے واقعات میں مماثلت ہے کیونکہ تمام واقعات میں مسلح شرپسند دہشت گرد اک ہی حلیے میں ہوتے ہیں اور حکام بالا اور اعلٰی افسران کو یہ باور کرایا گیا کہ اگر اللہ نہ کرے کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش آیا تو پورا ملک جو پہلے ہی آگ و خون کے دریا میں جل رہا ہے ایسے میں کوئی بھی ناخوشگوار واقعہ بہت بڑی تباہی لا سکتا ہے اسلئے جس طرح دیگر بہت سے فرقوں کو سکیورٹی دی گئی ہے ، اہل سنت والجماعت کے ان اکابرین کو بھرپور سکیورٹی مہیا کی جائے۔
تمام حضرات سے گزارش ہے کہ جامعہ حفصہ اور اسکے منتظمین مولانا محمد عبدالعزیز غازی حفظہ اللہ اور ام الشہداء ام حسان صاحبہ اور انکے بیٹوں کے لئے خصوصی حفاظت کی دعا فرمائیں۔
جزاکم اللہ خیرا
Share this article :
 

Copyright © 2011. Al Asir Channel Urdu Islamic Websites Tarjuman Maslak e Deoband - All Rights Reserved
Template Created by piscean Solutions Published by AL Asir Channel
Proudly powered by AL Asir Channel