Home » » شیعہ کھتے ہیں کے سنیوں نے پہلے حضرت حسین ر ض کی گستاخی کی حقیقت کیا ہے ...?

شیعہ کھتے ہیں کے سنیوں نے پہلے حضرت حسین ر ض کی گستاخی کی حقیقت کیا ہے ...?

 
شیعہ پیجز پر اس وقت پروپگینڈا شروع کردیا گیا ہے کہ مسجد سے تقریر ہی اور اس میں یزید کو رضی الله عنہہ کہا گیا اور حضرت حسین کے خلاف تقریر کی گئی....

یہ تمام بات بالکل جھوٹ اور فراڈ پر مبنی ہے، کوئی بھی سنی اس بات کے پیچھے شیعہ سے بحث نہ کرے بلکہ ان سے ثبوت مانگے.. جس وقت جمعہ کا خطبہ چل رہا تھا اسی وقت شیعہ نے مسجد پر پتھراو کیا اور مسجد کے باہر کھڑے ہوئے گارڈز سے بدمعاشی کی جس پر ہاتھا پائی کی اور شیعہ نے مسجد پر پتھراؤ شروع کردیا،شیعہ نے مسجد میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کردی. اس کے بعد جو ہوا وہ آپ نے دیکھ لیا ہے کہ معصوم بچوں کے گلے کٹ دئیے گئے اور مسجد کے تقدس کو پامال کیا گیا

Share this article :
 

Copyright © 2011. Al Asir Channel Urdu Islamic Websites Tarjuman Maslak e Deoband - All Rights Reserved
Template Created by piscean Solutions Published by AL Asir Channel
Proudly powered by AL Asir Channel