Home » » بریکنگ نیوز : تحریک طالبان پاکستان نے اپنے نے امیر کا اعلان کر دیا ہے

بریکنگ نیوز : تحریک طالبان پاکستان نے اپنے نے امیر کا اعلان کر دیا ہے

بریکنگ نیوز : تحریک طالبان پاکستان نے اپنے نے امیر کا اعلان کر دیا ہے
میران شاہ…ملافضل اللہ کوتحریک طالبان پاکستان کانیاسربراہ مقرر کر دیا گیا،ذرائع کے مطابق شیخ خالدحقانی کونائب امیرکالعدم تحریک طالبان پاکستان مقرر کیا گیا ہے۔ تحریک طالبان پاکستان نے خبر کی تصدیق کرتے ہو ئے کہا کہ دونوں کا انتخاب اتفاق رائے سے عمل میں لایا گیا ۔ملافضل اللہ سوات میں فوجی کارروائی کے بعدسے افغانستان میں ہے۔ تحریک طالبان پاکستان کے نئے سربراہ کا تعلق محسود قبیلے سے نہیں ہے۔
Share this article :
 

Copyright © 2011. Al Asir Channel Urdu Islamic Websites Tarjuman Maslak e Deoband - All Rights Reserved
Template Created by piscean Solutions Published by AL Asir Channel
Proudly powered by AL Asir Channel