Home
»
حادثات
»
علامہ محمد احمد لدھیانوی کی گاڑی کا فیصل آباد میں ٹریفک حادثہ۔
علامہ محمد احمد لدھیانوی کی گاڑی کا فیصل آباد میں ٹریفک حادثہ۔
اہلسنت والجماعت کے سربراہ علامہ محمد احمد لدھیانوی کی گاڑی کا
فیصل آباد میں ٹریفک حادثہ۔مولانا احمد لدھیانوی عملہ سمیت محفوظ ،گاڑی کو
شدید نقصان۔لاہور سیمینار سے ٹیلی فونک خطاب کیا۔