قائداھلسنت کےحکم پرتین جنوری بروزجمعہ کواہلسنت نسل کشی کیخلاف احتجاجی دھرنے،ملک بھرمیں تیاریاں جاری،اھلسنت کارکنان پرعزم،دشمن پرلرزہ طاری
کارکنان اس وقت سانحہ راولپنڈی اور پولیس کی براہ راست اہلسنت پر فائرنگ کے باوجود شانہ بشانہ کھڑے ہیں اگر ہمارے احتجاجی دھرنے پر ایک بھی گولی چلائی گئی تو اپنے دفاع کا حق ہم بھی رکھتے ہیں
مولانا مسعود الرحمان عثمانی صاحب