کراچی : شیعہ دہشت گردوں کی فائرنگ اہلسنت والجماعت کے ٢ کارکن شہید
جمعرات کی شب کراچی کے علاقے پیر آباد تھانے کی حدود میں اسلامیہ کالونی نمبر ایک احمد کلینک میں پر تین نقاب پوش دہشت گردوں نے ڈاکٹر سراج کو کلینک گھس کر فائرنگ کر کے شہید کر دیا
گلبرک تھانے کی حدود میں عائشہ منزل کے قریب موٹر سائیکل سوار شیعہ دہشت گردوں کی فائرنگ سے امام مسجد کے بیٹے طاہر صدیقی شہید