Home » » کراچی :دہشت گردوں کی فائرنگ جے یو آئی (س) کے رہنما مفتی عثمان یار خان سمیت تین افراد شھید ہوگئے

کراچی :دہشت گردوں کی فائرنگ جے یو آئی (س) کے رہنما مفتی عثمان یار خان سمیت تین افراد شھید ہوگئے



کراچی :دہشت گردوں کی فائرنگ جے یو آئی (س) کے رہنما مفتی عثمان یار خان سمیت تین افراد شھید  ہوگئے

کراچی کے علاقے  شاہراہ فیصل عوامی مرکز کے قریب کار پر فائرنگ سے معروف عالم دین اور جے یو آئی (س) کے رہنما مفتی عثمان یار خان بھائی رفیق اور محمد علی شھید ہوگئے، زاہد سعد اقبال   زخمی ہوا ہے. ذرائع کے مطابق شیعہ دہشت گردوں نے کار کو چاروں طرف سے گھیرے میں لے کر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں تین افراد شہید ہوگئے، جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا، ذرائع کے مطابق تمام افراد کا تعلق جمعیت علما اسلام س سے بتایا جاتا ہے. جبکہ گولیوں کا نشانہ بننے والی کار کا نمبر اے ایف یو 054 ہے، جو کہ اصفہان زبیری کے نام پر رجسٹر تھی.
.
Share this article :
 

Copyright © 2011. Al Asir Channel Urdu Islamic Websites Tarjuman Maslak e Deoband - All Rights Reserved
Template Created by piscean Solutions Published by AL Asir Channel
Proudly powered by AL Asir Channel