Home » » لاہور : جامعہ منظور اسلامیہ میں ایرانیوں کی دہشت گردی کی کوشش ناکام

لاہور : جامعہ منظور اسلامیہ میں ایرانیوں کی دہشت گردی کی کوشش ناکام

لاہور : جامعہ منظور اسلامیہ میں ایرانیوں کی دہشت گردی کی کوشش ناکام

لاہور کینٹ میں میں واقع پیر سیف الله خالد نقشبندی کی معروف دینی درسگاہ  جامعہ منظور اسلامیہ پر ایران کی تربیت یافتہ غنڈوں کی دہشت گرد حملے کی کوشش ناکام بنادی گئی ،ترجمان جامعہ منظور اسلامیہ کے مطابق سیکیورٹی گارڈز نے مشکوک شخص کوپکڑلیا،حملے کی نیت سے آنے والے شخص نے جامعہ منظور اسلامیہ کے گارڈ کو بیان دیا ہے کہ حملے کیلئے آیاتھا،اہلسنت پر حملے کا ٹاسک دیا گیا تھا،ملزم نے مزید انکشاف کیا کہ میرے لیڈروں نے پنجاب میں انتشار پھیلانے کی ذمیداری لگائی جبکہ کراچی میں بھی مشن دے کربھیجا گیا، ناکامی پرواپس بلا لیا گیا۔مشکوک شخص کے پاس سے حساس مقامات کے نقشے بھی ملے ہیں۔
Share this article :
 

Copyright © 2011. Al Asir Channel Urdu Islamic Websites Tarjuman Maslak e Deoband - All Rights Reserved
Template Created by piscean Solutions Published by AL Asir Channel
Proudly powered by AL Asir Channel