Home » » القاعدہ نے ’اسلامی کرنسی‘متعارف کروادی ،شیخ اسامہ شہید کے نام کا بینک نوٹ جاری

القاعدہ نے ’اسلامی کرنسی‘متعارف کروادی ،شیخ اسامہ شہید کے نام کا بینک نوٹ جاری


القاعدہ نے ’اسلامی کرنسی‘متعارف کروادی ،شیخ اسامہ شہید کے نام کا بینک نوٹ جاری


بغداد: عراق اور شام میں سرگرم مجاہدین اسلام نے شیخ اسامہ بن لادن شہید کی تصویر والا بینک نوٹ جاری کیا ہے جو بظاہر ان کے زیر انتظام علاقے پر اپنی عملداری کو ظاہر کرنے کے لیے کیا گیا ہے۔کرد پریس نیوز ایجنسی کے مطابق یہ نوٹ ’ایک سو اسلامی پاونڈ‘ کی مالیت کے برابر کا ہے اور اس کے دونوں اطراف عربی اور انگریزی زبان میں یہ عبارت تحریر ہے کہ ’یہ اسلامی ریاست عراق سے ہے۔

Share this article :
 

Copyright © 2011. Al Asir Channel Urdu Islamic Websites Tarjuman Maslak e Deoband - All Rights Reserved
Template Created by piscean Solutions Published by AL Asir Channel
Proudly powered by AL Asir Channel