کراچی : دہشت گردوں کی فائرنگ قاری جمیل اور شاہد زمان شہید
گزشتہ رات کراچی کے علاقے ایف بی ایریا میں گُلشن اقبال سے آتے اہلسُنت والجماعت کے قاری جمیل الرحما ن اورشاہد زمان پر نام نہاد ( سُنی اتحاد کونسل و مجلس وحدت شیعہ) تنظیم کے دہشت گردوں نے فائرنگ کردی ،قاری جمیل الرحمان موقع پر ہی شہید ہو گے
قاری صاحب گُلشن اقبال میں قائد اعظم کالونی کے رہائشی تھے