شیر لدھیانوی جیتے گا
دشمن صحابہ پچھتاۓ گا
قائداھلسنت علامہ احمد لدھیانوی کی
درخواست پرالیکشن ٹریبونل کااین اے
89 جھنگ کافیصلہ....
شیخ اکرم نااھل قرار دوبارہ الیکشن
کاحکم.
علامہ احمد لدھیانوی صاحب نے شیخ
اکرم پر لگے تمام الزامات کو دلیل سے
ثابت کر کے وکیل مخالف کو لاجواب
کردیا.
ساتھی خصوصی دعاؤں کا اھتمام کرے
اور الیکشن کی تیاری کری