لاڑکانہ : جمعیت علماء اسلام کے رہنما مولانا خالد سومرو پر شیعہ دہشت گردوں کا حملہ
لاڑکانہ:جمعیت علمائے اسلام کے رہنما ڈاکٹرمولانا خالد محمود سومرو فائرنگ کے واقعے میں معمولی زخمی ہوگئے۔ڈاکٹر خالد محمود سومرو ساتھیوں کے ہمراہ رتو ڈیرو سے لاڑکانہ جارہے تھے کہ ایرانی تربیت یافتہ شیعہ دہشت گردوں نے ان کی گاڑی پر فائرنگ کر دی، گاڑی کے شیشے لگنے کے باعث ڈاکٹر خالد محمود سومرو معمولی زخمی ہوگئے۔