Home » » کراچی : شیعہ دہشت گردوں کا مدرسے حملہ پانچ طلب علم شہید ساٹھ زخمی

کراچی : شیعہ دہشت گردوں کا مدرسے حملہ پانچ طلب علم شہید ساٹھ زخمی

 
کراچی : شیعہ دہشت گردوں کا مدرسے حملہ پانچ طلب علم شہید ساٹھ زخمی

کراچی ، سائٹ کے علاقے فرنٹئیر کالونی میں واقع طاہری مسجد کے مدرسے پر دستی بم کے حملے میں ٥ طالب علم شہید  اور ٦٠ زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق سائٹ کے علاقے فرنٹیئر موڑ پر مومن آباد تھانے کی حدود میں  ایرانی تربیت یافتہ  شیعہ دہشت گردوں نے مدرسے پر دستی بم پھینکا جس کے نتیجے میں ٥ طالب شہید  اور ٦٠ سے زائد زخمی ہوگئے۔لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔دھماکے سے مدرسے کی دیوار کو بھی نقصان پہنچا اور کئی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔دھماکا اس قدر شدید تھا کہ اس کی آواز دور دور تک سنی گئی۔

ذرائع کے مطابق دھماکہ طاہری مسجد سے ملحق مدرسے ہوئے ہوا۔ دھماکے کے وقت طالب علمی قران پاک کی تلاوت کررہے تھے، دھماکے سے مدرسے کی دیوار کو نقصان پہنچا۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ مدرسے پر دستی بم حملہ کیا گیا ہے، جبکہ پولیس کا کہنا ہے کہ زخمی اورشہید بچوں کی جسمانی حالت دیکھ کر نہیں لگتا کہ دھماکہ دستی بم کے ذریعے سے کیا گیا ہے۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ بعض زخمیوں طالب علموں کی حالت تشویشناک ہے ڈاکٹر ان کی زندگی بچانے کی کوشش رہے ہیں۔
Share this article :
 

Copyright © 2011. Al Asir Channel Urdu Islamic Websites Tarjuman Maslak e Deoband - All Rights Reserved
Template Created by piscean Solutions Published by AL Asir Channel
Proudly powered by AL Asir Channel