Home » » کراچی : جامعہ بنوریہ ٹاون کے طلبہ پر فائرنگ ایک شہید ایک زخمی

کراچی : جامعہ بنوریہ ٹاون کے طلبہ پر فائرنگ ایک شہید ایک زخمی


کراچی : جامعہ بنوریہ ٹاون کے طلبہ پر  فائرنگ ایک شہید ایک زخمی 

کراچی کے علاقے گرومندر جمشید ٹاون تھانہ کی حدود میں شیعہ دہشت گردوں کی فائرنگ سے 
جامعہ عالیہ بنوریہ نیو ٹاون کے دو طالب علم زخمی ہو گے جنہیں قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا
جہاں ایک طالب علم عاطف الله زخموں کی تاب نہ لاتے ہوے جام شہادت نوش کر گیا 
جبکہ دوسرے طالب علم نصراللہ کو طبی امداد دی جارہی ہے 
Share this article :
 

Copyright © 2011. Al Asir Channel Urdu Islamic Websites Tarjuman Maslak e Deoband - All Rights Reserved
Template Created by piscean Solutions Published by AL Asir Channel
Proudly powered by AL Asir Channel