کوئٹہ:
اہلسنت والجماعت ظلع کوئٹہ کے نائب صدر مفتی شکراللہ معاویہ پر خنجروں سے حملہ شدید زخمی بھائی عبدالقدیرشہید
اہلسنت والجماعت ظلع کوئٹہ کے نائب صدر مفتی شکراللہ معاویہ پرایرانی تربیت یافتہ شیعہ دہشت گردوں کا خنجروں سے حملہ کر کے مفتی شکراللہ کے بھا ئی عبدالقدیر کو شہید کر دیا جبکہ مفتی شکراللہ اور نعمت الله سملانی شدید زخمی ہیں
زخمیوں کو سول ہسپتال کوئٹہ شفٹ کر دیا ہے