Home » » بریلوی یہود کے نقش قدم پر

بریلوی یہود کے نقش قدم پر

ساجد خان نقشبندی
قارئین کرام قرآن پاک نے علمائے یہود کی ایک نشانی یہ بتلائی ہے کہ من الذین ھادوا یحرفون الکلم عن مواضعہ اسی روش پر آج یہودی دجالی فوج کے کارندے بریلوی عمل پیرا ہیں کہ جب ان سے اپنے اکابرین کی کتابوں میں موجود گستاخیوں کا کوئی جواب نہ بن پڑایا وہ عبارات مسلک اہلحق اہلسنت والجماعت کے حق میں تھیں تو ان کو بجائے تسلیم کرنے کے ان میں تحریف شروع کردی۔
بریلوی مذہب کے یہ نام نہاد پیر اور مولوی اتنے بڑے خائن اور بددیانت ہیں کہ ان کی بددیانتیوں کا اقرار خود بریلویوں کو بھی ہے چنانچہ مشہور بریلوی مولوی نعمان شیراز قادری موجودہ دور کے معروف بریلوی عالم غلام رسول سعید ی کی یہودیانہ عادات کا اقرار کرتے ہوئے رقم طراز ہيں کہ :
مجھے سعیدی صاحب کے حوالہ اور عربی عبارات کے تراجم پر ہر گز اصلا اعتبار نہیں ۔وہ کتر و برید کے ماہر اور اصل عبارات کے مفہوم کو کمال ہوشیاری کے ساتھ اپنے مقصد کو پورا کرنے کیلئے بدل کر ترجمہ کرنے کے عادی ہیں اور بعض مقامات پر تو انتہائی خیانت سے کام لیا گیا ہے ۔(دعوت حق ،ص18,19

ایک جگہ مولوی غلام رسول سعیدی کی بد دیانتیوں کا ذکر کرتے ہوئے تراب الحق قادری کے دارالافتاءکا یہ مفتی ان الفاظ میں رونا روتا ہے:
پھر مولانا سعیدی نے علامہ سید محمد آلوسی بغدادی کی تفسیر روح المعانی کے حوالے سے آیت احقاف نمبر 9 کی تفسیر کی عبارت کا کتر و برید کرکے ترجمہ نقل کیا ہے جو تقريبا دو صفحات پر پھیلا ہوا ہے ،یہ کام محض بھرتی معلوم ہوتا ہے ،بہرحال اس میں بھی جو خیانتیں ہیں وہ ملاحظہ فرمائیں ،ص ۱۴ کی آخری سطر سے پہلے جو اصل عربی عبارت تھی اس کاترجمہ سعید ی صاحب ہڑپ کرگئے ۔ ( دعوت حق ، ص 47
اسی طرح بریلوی حکیم الامت کا لڑکا اور جانشین اقتدار خان نعیمی ،بریلوی خطیب پاکستان شفیع اوکاڑوی کی خیانتوں اور بددیانتیوں کا شکوہ کرتے ہوئے لکھتا ہے کہ :
بعض حوالوں میں توڑ موڑ کرکے خیانت کی گئی ۔(حرمت خضاب سیاہ ،ص 23
اعلی حضرت کی ایک عبارت کا غلط مطلب لیتے ہوئے جھوٹ تک بول گئے (حرمت سیاہ خضاب ،ص 37)
اسی طرح ڈاکٹر محمود احمد ساقی صاحب پسران کاظمی کی خیانتوں کا رونا روتے ہیں کہ انھوں نے اپنے والد صاحب کی تفسیر میں متنازعہ فیھا عبارت میں تحریف کردی ہے :
پسران کاظمی چونکہ جاہل ہی نہیں بلکہ بد دیانت بھی ہیں ۔مواخذہ التبیان ،ص 52
غور فرمائیں جب شارح مسلم،خطیب پاکستان ،غزالی زماں کہلانے والوں کی علمی دیانت کا یہ حال ہو تو عام بریلوی کس نہج پر ہوگا ؟؟ اس کا اندازہ لگانا کچھ مشکل نہیں۔اس مضمون میں فقیر آپ کے سامنے بریلویوں کی اسی قسم کی خیانتوں اور تحریفوں کاذکر مختصر طور پر کرے گاجو انھوں نے اپنی کتب میں کی ہیں ۔

Share this article :

+ comments + 1 comments

29 June 2017 at 16:53

وہابی دیوبندی نجدی پر لعنت بے شمار حق پر صرف اہل سنت والے ہیں

Post a Comment

 

Copyright © 2011. Al Asir Channel Urdu Islamic Websites Tarjuman Maslak e Deoband - All Rights Reserved
Template Created by piscean Solutions Published by AL Asir Channel
Proudly powered by AL Asir Channel