Home » » ایئر لائن طیارہ حادثے

ایئر لائن طیارہ حادثے

راولپنڈی میں چکلالہ کے علاقے بحریہ ٹاوٴن کے قریب نجی
 ایئر لائن کا مسافر 
طیارہ گرکر تباہ ہوگیا، ذرائع کے مطابق حادثے میں تقریباً
 تمام 127 افراد جاں بحق
 ہوگئے، تاحال کسی کے زندہ بچنے کی کوئی اطلاع نہیں
 ملی، وزارت دفاع نے حادثے
میں 118 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کی ہے









Share this article :
 

Copyright © 2011. Al Asir Channel Urdu Islamic Websites Tarjuman Maslak e Deoband - All Rights Reserved
Template Created by piscean Solutions Published by AL Asir Channel
Proudly powered by AL Asir Channel