Home » » جو ملنگ فقیر نماز روزے کے قائل نہیں وہ مسلمان نہیں پکے کافر ہیں

جو ملنگ فقیر نماز روزے کے قائل نہیں وہ مسلمان نہیں پکے کافر ہیں


جو ملنگ فقیر نماز روزے کے قائل نہیں
وہ مسلمان نہیں پکے کافر ہیں
س… فقیر اور ملنگ پاکستان میں مزاروں پر بہت ہوتے ہیں، انہوں نے اپنے آپ کو روزے اور نماز سے کنارہ کش کرلیا ہے، اللہ اور رسول کی باتیں کرتے ہیں، چرس پیتے رہتے ہیں، کیا ان کے لئے روزہ نماز معاف ہے؟
ج… جو شخص نماز روزے کا قائل نہیں وہ مسلمان نہیں پکا کافر ہے، جن فقیر ملنگوں کا آپ نے ذکر کیا ہے وہ اکثر و بیشتر اسی قماش کے لوگ ہوتے ہیں۔
Share this article :
 

Copyright © 2011. Al Asir Channel Urdu Islamic Websites Tarjuman Maslak e Deoband - All Rights Reserved
Template Created by piscean Solutions Published by AL Asir Channel
Proudly powered by AL Asir Channel