Home » » حضور صلی اللہ علیہ وسلم معراج سے واپس کس چیز پر آئے تھے

حضور صلی اللہ علیہ وسلم معراج سے واپس کس چیز پر آئے تھے


حضور صلی اللہ علیہ وسلم معراج سے واپس کس چیز پر آئے تھے؟
س… ہم دوستوں میں ایک بحث ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم معراج پر جاتی دفعہ تو براق پر گئے، مگر واپسی میں براق پر آئے تھے یا براہِ راست آگئے تھے؟
ج… اس کی کوئی تصریح تو نظر سے نہیں گزری بظاہر جس ذریعہ سے آسمان پر تشریف بَری ہوئی اسی ذریعہ سے آسمان سے واپس تشریف آوری بھی ہوئی ہوگی۔
Share this article :
 

Copyright © 2011. Al Asir Channel Urdu Islamic Websites Tarjuman Maslak e Deoband - All Rights Reserved
Template Created by piscean Solutions Published by AL Asir Channel
Proudly powered by AL Asir Channel