Home » » کیا سیدہ زینب کا شوہر مسلمان تھا؟

کیا سیدہ زینب کا شوہر مسلمان تھا؟


کیا سیدہ زینب کا شوہر مسلمان تھا؟
س… سیدہ زینب رضی اللہ تعالیٰ عنہا کا جس سے نکاح ہوا تھا کیا وہ مسلمان تھا؟
ج… حضرت زینب رضی اللہ تعالیٰ عنہا کا عقد حضرت ابوالعاص بن ربیع سے ہوا تھا، عقد کے وقت تو وہ مسلمان نہیں تھے (اس وقت غیرمسلموں سے عقد کی ممانعت نہیں آئی تھی)، جنگِ بدر کے بعد وہ مسلمان ہوکر مدینہ ہجرت کر آئے تھے۔
Share this article :
 

Copyright © 2011. Al Asir Channel Urdu Islamic Websites Tarjuman Maslak e Deoband - All Rights Reserved
Template Created by piscean Solutions Published by AL Asir Channel
Proudly powered by AL Asir Channel