Home » » حضرت ام ہانی کون تھیں؟

حضرت ام ہانی کون تھیں؟


حضرت ام ہانی کون تھیں؟
س… ام ہانی سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا کیا رشتہ تھا؟ ام ہانی جن کے گھر سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم معراج کے لئے تشریف لے گئے تھے، ام ہانی کا نسب نامہ کیا ہے؟ جواب تفصیل سے دیں۔
ج… ام ہانی، حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی بہن تھیں۔
Share this article :
 

Copyright © 2011. Al Asir Channel Urdu Islamic Websites Tarjuman Maslak e Deoband - All Rights Reserved
Template Created by piscean Solutions Published by AL Asir Channel
Proudly powered by AL Asir Channel