Home » » حضرت بلال رضی اللہ عنہ کی شادی

حضرت بلال رضی اللہ عنہ کی شادی


حضرت بلال رضی اللہ عنہ کی شادی
س… کیا حضرت بلال کی شادی ان کے وصال سے چند روز قبل ہوئی اور وہ بھی غیبی اشارہ پر؟ کیا حضرت بلال کی عمر منجانب اللہ ۴۰ سال سے بڑھائی گئی تھی؟
ج… حضرت بلال رضی اللہ عنہ نے یمن میں شادی کی تھی، یہ معلوم نہیں کہ وفات سے کتنا عرصہ پہلے کی تھی، نہ غیبی اشارے کا علم ہے، اور چالیس سال عمر بڑھائے جانے کی بات غلط ہے، ان کی عمر ساٹھ برس سے کچھ زیادہ ہوئی ہے اور ۱۸ھ یا ۱۹ھ یا ۲۰ھ میں ان کا انتقال ہوا۔
Share this article :
 

Copyright © 2011. Al Asir Channel Urdu Islamic Websites Tarjuman Maslak e Deoband - All Rights Reserved
Template Created by piscean Solutions Published by AL Asir Channel
Proudly powered by AL Asir Channel