Home » » معراج میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی حاضری کتنی بار ہوئی

معراج میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی حاضری کتنی بار ہوئی


معراج میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی حاضری کتنی بار ہوئی؟
س… حضور صلی اللہ علیہ وسلم معراج کی رات (شبِ معراج) اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں کتنی بار حاضر ہوئے؟
ج… پہلی بار کی حاضری تو تھی ہی، نو (۹) بار حاضری نمازوں کی تخفیف کے سلسلے میں ہوئی، ہر بار کی حاضری پر پانچ نمازیں کم ہوتی رہیں، اس طرح دس بار حاضری ہوئی۔
Share this article :
 

Copyright © 2011. Al Asir Channel Urdu Islamic Websites Tarjuman Maslak e Deoband - All Rights Reserved
Template Created by piscean Solutions Published by AL Asir Channel
Proudly powered by AL Asir Channel