Home » » آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے کب شادی کی؟

آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے کب شادی کی؟


آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے کب شادی کی؟
س… کیا ام الموٴمنین سیدہ خدیجہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا حیات تھیں جب حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ام الموٴمنین مریم اسلام حبیبہٴ حبیبِ خدا سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے شادی فرمائی تھی؟
ج… حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کی وفات کے بعد۔
Share this article :
 

Copyright © 2011. Al Asir Channel Urdu Islamic Websites Tarjuman Maslak e Deoband - All Rights Reserved
Template Created by piscean Solutions Published by AL Asir Channel
Proudly powered by AL Asir Channel