Home » » چودہویں صدی ہجری کی شریعت میں کوئی اہمیت نہیں

چودہویں صدی ہجری کی شریعت میں کوئی اہمیت نہیں


چودہویں صدی ہجری کی شریعت میں کوئی اہمیت نہیں
س… چودہویں صدی ہجری کی اسلام میں کیا اہمیت ہے؟ اور جناب کسی شخص نے مجھ سے کہا ہے کہ: “چودہویں صدی میں نہ تو کسی کی دعا قبول ہوگی اور نہ ہی اس کی عبادات۔” آخر کیا وجہ ہے؟
ج… شریعت میں چودہویں صدی کی کوئی خصوصی اہمیت نہیں، جن صاحب کا یہ قول آپ نے نقل کیا ہے، وہ غلط ہے۔
Share this article :
 

Copyright © 2011. Al Asir Channel Urdu Islamic Websites Tarjuman Maslak e Deoband - All Rights Reserved
Template Created by piscean Solutions Published by AL Asir Channel
Proudly powered by AL Asir Channel