Home » » کیا حضرت مہدی و عیسیٰ علیہ السلام ایک ہی ہیں؟

کیا حضرت مہدی و عیسیٰ علیہ السلام ایک ہی ہیں؟

کیا حضرت مہدی و عیسیٰ علیہ السلام ایک ہی ہیں؟
س… مہدی اس دنیا میں کب تشریف لائیں گے؟ اور کیا مہدی اور عیسیٰ ایک ہی وجود ہیں؟
ج… حضرت مہدی رضوان اللہ علیہ آخری زمانہ میں قربِ قیامت میں ظاہر ہوں گے، ان کے ظہور کے قریباً سات سال بعد دجال نکلے گا اور اس کو قتل کرنے کے لئے عیسیٰ علیہ السلام آسمان سے نازل ہوں گے۔ یہاں یہ بھی معلوم ہوگیا کہ حضرت مہدی اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام دو الگ الگ شخصیتیں ہیں۔
Share this article :
 

Copyright © 2011. Al Asir Channel Urdu Islamic Websites Tarjuman Maslak e Deoband - All Rights Reserved
Template Created by piscean Solutions Published by AL Asir Channel
Proudly powered by AL Asir Channel