Home » » لشکرجھنگوی کے سربراہ ملک محمد اسحاق صاحب گرفتار

لشکرجھنگوی کے سربراہ ملک محمد اسحاق صاحب گرفتار


لشکرجھنگوی کے سربراہ ملک محمد اسحاق صاحب سعودیہ عرب سے آتے ھوئے ائیرپورٹ سے گرفتار



نمائندے کے مطابق ملک محمد اسحاق صاحب سعودیہ عرب سے عمرے کی ادائیگی کے بعد پاکستان پہنچے تو انہیں لاھور ائیرپورٹ سے گرفتار کرلیاگیا
پولیس کا کہنا ھے کہ ملک صاحب کیخلاف نشتر کالونی تھانے میں 2 مقدمات درج ہیں


Share this article :
 

Copyright © 2011. Al Asir Channel Urdu Islamic Websites Tarjuman Maslak e Deoband - All Rights Reserved
Template Created by piscean Solutions Published by AL Asir Channel
Proudly powered by AL Asir Channel