Home » » خانقاہ امدادیہ اشرفیہ جامعہ اشرف المداس گلشن اقبال کراچی پرپولیس کی دھشت گردی 2 طلباء اور 2 سالکین شدید زخمی

خانقاہ امدادیہ اشرفیہ جامعہ اشرف المداس گلشن اقبال کراچی پرپولیس کی دھشت گردی 2 طلباء اور 2 سالکین شدید زخمی




خانقاہ امدادیہ اشرفیہ جامعہ اشرف المداس گلشن اقبال کراچی 

پرپولیس کی دھشت گردی 2 طلباء اور 2 سالکین شدید زخمی 

ظالمانہ کاروایوں سے مرعوب نہیں ھوں گے مولانا مظھر



تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات 2 بجے پولیس اور رینجر کا وحشانہ آپریشن 

پولیس بغیر کسی اطلاع کے مدرسے میں داخل ہوئی اور اساتذہ و طلبہ پر تشدد کیا 

گیا کمروں کوآگ لگائی 2 طلباء اور 2 سالکین شدید زخمی


Share this article :
 

Copyright © 2011. Al Asir Channel Urdu Islamic Websites Tarjuman Maslak e Deoband - All Rights Reserved
Template Created by piscean Solutions Published by AL Asir Channel
Proudly powered by AL Asir Channel