Home » » طالبان نے ہلمند کے ضلع نوا میں نیٹو کا طیارہ مار گرایا

طالبان نے ہلمند کے ضلع نوا میں نیٹو کا طیارہ مار گرایا


طالبان نے ہلمند کے ضلع نوا میں نیٹو کا طیارہ مار گرایا



طالبان نے ہلمند کے ضلع نوا میں نیٹو کا طیارہ   مار گرایا ہے۔ افغان ذرائع ابلاغ عامہ نے مقامی سیکیورٹی فورسز کے حوالے سے  بتایا کہ یہ واقعہ  صبح سویرے پیش آیا تاہم یہ معلوم نہ ہو سکا یہ طیارہ کس قسم کا تھا ۔ طالبان نے اپنے زیر کنٹرول علاقے میں نیٹو کے طیارے کے مار گرانے کادعوی کیا ہے۔
Share this article :
 

Copyright © 2011. Al Asir Channel Urdu Islamic Websites Tarjuman Maslak e Deoband - All Rights Reserved
Template Created by piscean Solutions Published by AL Asir Channel
Proudly powered by AL Asir Channel