Home » » فیصل آباد : مولانا طارق جمیل صاحب پر حملہ

فیصل آباد : مولانا طارق جمیل صاحب پر حملہ

فیصل آباد : مولانا طارق جمیل صاحب پر حملہ
تبلیغی جماعت کے عالمی مبلغ مولانا طارق جمیل صاحب کو اغواء کی کوشش ڈرائیور نے ناکام بنادی،
آج صبح بیرونی دورے سے واپسی پر حاجی آباد شیخوپورہ روڑفیصل آبادمیں مسلح افراد نے روکنے کی کوشش کی ،جو ڈرائیور نے چالاکی سے ناکام بنادی اللہ تمام علماء کی حفاظت فرمائے.

Share this article :
 

Copyright © 2011. Al Asir Channel Urdu Islamic Websites Tarjuman Maslak e Deoband - All Rights Reserved
Template Created by piscean Solutions Published by AL Asir Channel
Proudly powered by AL Asir Channel