Home » » کوئٹہ : جامعہ محمدی کےبانی و مہتمم ممتاز عالم دین حضرت مولانا محمدعباس صاحب انتقال کر گے ہیں

کوئٹہ : جامعہ محمدی کےبانی و مہتمم ممتاز عالم دین حضرت مولانا محمدعباس صاحب انتقال کر گے ہیں

کوئٹہ  :  جامعہ محمدی کےبانی و مہتمم ممتاز عالم دین حضرت مولانا محمدعباس صاحب انتقال کر گے ہیں

کوئٹہ کےعلاقے سٹلائٹ ٹاون کی جامع مسجد اور مدرسہ جامعہ محمدی کےبانی و مہتمم
تبلیغی جماعت کے معروف بزرگ مبلغ الاسلام حضرت مولانا محمدعباس صاحب انتقال کر گے ہیں
حضرت چارمہینے کی تبلیغی جماعت کے سفر میں تھے
عصرکی نمازکے دوران سلام پھیرتے ہی اچانک فوت ہوگۓ
جسد خاکی دیر سے کوئٹہ کے لئے روانہ ہو گئی ہے
اناللہ واناالیہ راجعون

Share this article :
 

Copyright © 2011. Al Asir Channel Urdu Islamic Websites Tarjuman Maslak e Deoband - All Rights Reserved
Template Created by piscean Solutions Published by AL Asir Channel
Proudly powered by AL Asir Channel