Home » » راولپنڈی مدرسہ واقعہ پر مذہبی اور سیاسی رہنماوٴں نے افسوس اور مذمت کا اظہار کرتے ہوئے اسے امن تباہ کرنے کی کوشش قرار دیا ہے

راولپنڈی مدرسہ واقعہ پر مذہبی اور سیاسی رہنماوٴں نے افسوس اور مذمت کا اظہار کرتے ہوئے اسے امن تباہ کرنے کی کوشش قرار دیا ہے



راولپنڈی  مدرسہ واقعہ پر مذہبی اور سیاسی رہنماوٴں نے افسوس اور مذمت کا اظہار کرتے ہوئے اسے امن تباہ کرنے کی کوشش قرار دیا ہے 

جمعیت علمائے اسلام ف قائد کے 

 مولانا فضل الرحمان صاحب نے کہا ہے کہ واقعہ قابل مذمت ہے اور امن تباہ کرنے کی سازش ہے۔ حکومت واقعے کے ذمے داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لائے
 


مولانا محمد احمد لدھیانوی صاحب اور مولانا سمیع الحق صاحب
  نے راول پنڈی واقعے کو انتظامی نااہلی قرار دیتے ہوئے واقعے کی تحقیقات کا مطالبہ کیا۔ اس واقعے پر تنظیم اہل سنت والجماعت نے آج اجلاس بھی طلب کر لیاہے
۔جمعیت علمائے اسلام ن امیر مولناعصمت اللہ صاحب

نے کہا ہے اگرمدارس محفوظ نہ رھی
توحکومت عذاب الھی کاانتظارکریں
حکومت واقعہ کی تحقیقات کریں


چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر اشرفی صاحب

 نے کہا کہ راول پنڈی واقعہ انتہائی افسوس ناک ہے ، وزیراعلیٰ خود صورتحال کو معمول پر لانے کیلیے اقدامات کریں۔
Share this article :
 

Copyright © 2011. Al Asir Channel Urdu Islamic Websites Tarjuman Maslak e Deoband - All Rights Reserved
Template Created by piscean Solutions Published by AL Asir Channel
Proudly powered by AL Asir Channel