Home » » کراچی فائرنگ : اہلسنت والجماعت ملیر کے صدر شدید زخمی

کراچی فائرنگ : اہلسنت والجماعت ملیر کے صدر شدید زخمی

کراچی: لانڈھی میں موٹرسائیکل سوار مسلح شیعہ دہشت گردوں نے اہلسنت والجماعت ضلع ملیر کے صدر محی الدین شاہ کی گاڑی پر فائرنگ کردی جس سے وہ شدید زخمی ہوگئے۔ انہیں پیٹ اور سینے میں گولیاں لگی ہیں۔

فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہوگئے۔ محی الدین کو اسپتال منتقل کردیا گیا

Share this article :
 

Copyright © 2011. Al Asir Channel Urdu Islamic Websites Tarjuman Maslak e Deoband - All Rights Reserved
Template Created by piscean Solutions Published by AL Asir Channel
Proudly powered by AL Asir Channel