حیدرآباد: دہشتگردوں کی فائرنگ عبدالرزاق نوناری شہید
اہلسنت والجماعت کے تحصیل جنرل سیکرٹری عبدالرزاق نوناری کل رات شیعہ دہشتگردوں کی فائرنگ سےشہید ہو گے
جنازہ آج2بجےفاروقی جامع مسجدراجپوتانہ ہسپتال کےسامنےہوگی
کارکن کی شہادت پر حیدرآباد ، قاسم آباد ، لطیف آباد ، ٹنڈوجام میں شٹرڈاؤن ہڑتال.
سومرامارکیٹ کے قریب رینجرز نےشدید تشدد کے بعد 13 کارکنوں کو گرفتار کر لیا .