Html email form powered by 123ContactForm.com | Report abuse
Home
»
آن لائن دارالافتاء
»
آن لائن فتویٰ آپ کے تمام مسائل کا حل قرآن و حدیث کی روشنی میں۔
آن لائن فتویٰ آپ کے تمام مسائل کا حل قرآن و حدیث کی روشنی میں۔
Labels:
آن لائن دارالافتاء
+ comments + 1 comments
اسلام علیکم میں ایک طالب علم ہوں. مجھے تعلیم حاصل کرنے کا بے حد شوق ہے.عمر چوبیس سال ہے. میری ڈگری مکمل ہونے یا جوب وغیره لگنے میں ابھی تقریبا ۳ سال کا عرسہ ہے. مگر اگر میں کام کاروبار میں لگ جاوں تو تعلیم چھوڑ کے آج ہی سے اپنے والد کے ساتھ روزگار کا انتظام ہو سکتا هے.میرا سب سے بڑا مسئلہ تعلیم میں روکاوٹ ھے.مجھے ہر وقت نکاح اور شادی کا خیال آتا رہتا ھے اور اپنا ایمان بچانے کی فکر ھوتی ھے. میں اس وقت زھنی دباوٴ اور تناو شکار ھوں. خود لزتی کا عادی ھوں.میرے لئے کیا بہتر ھے؟؟ تعلیم یا کاروبار اور شادی؟؟
Post a Comment