اسلام و علیکم ! ایک تو مجھے دنیا بھر کے مولویوں سے بھت شکوہ ھے یا تو ھمارے علمائے اکرام بھت انتھائی مصروف لوگ ھیں جو کسی کی اچھی تجاویز کو بھی قبول نھیں کرتے مثلا میرا ایک ویب بلاگ ھے جسکا نام ھے www.mahasineislam.blogspot.com پاکستان میں بھت سارے اسلامی میگزین شائع ھوتے ھیں میں ان کے ایڈیٹرکو ای میل کرتا ھوں کی مجھے اپنے میگزین کی پی ڈی ایف بھجوادیں یا کم ازکم رسائل بھجوادیں تاکہ ان کو سکین کرکے نیٹ بلاگ پر رکھ دوں لیکن مجال ھے کہ ھمارے مولوی حظرات ای میل کا جواب دیں جبکہ کافی کو فون بھی کرتا ھوں لگتا ھے کہ کچھ افراد اقراء اور فقل رب ذدنی علما پر بلکل یقین نھیں رکھتے میرا صرف اور صرف مقصد ھے کہ لوگ ذیادہ سے ذیادہ اسلامی رسائل کو پڑھیں ایم علی نزد نفیس شاہ صاحب دامت برکاتہ کریم پارک جامعہ مدنیہ لاھور
+ comments + 5 comments
ماشاء اللہ آپ کی سائٹ بہت پسند آئی
اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطاء فرمائے
مفتی محمد سلمان زاھد
کراچی
MASHAALLAH dil khush hogaya ALLAH ap ko jazayee khair atta farmayee ameen
tusi great ho
ye bataey ga is web me videos Q nhi chalty hen.....?
اسلام و علیکم ! ایک تو مجھے دنیا بھر کے مولویوں سے بھت شکوہ ھے یا تو ھمارے علمائے اکرام بھت انتھائی مصروف لوگ ھیں جو کسی کی اچھی تجاویز کو بھی قبول نھیں کرتے مثلا میرا ایک ویب بلاگ ھے جسکا نام ھے
www.mahasineislam.blogspot.com
پاکستان میں بھت سارے اسلامی میگزین شائع ھوتے ھیں میں ان کے ایڈیٹرکو ای میل کرتا ھوں کی مجھے اپنے میگزین کی پی ڈی ایف بھجوادیں یا کم ازکم رسائل بھجوادیں تاکہ ان کو سکین کرکے نیٹ بلاگ پر رکھ دوں لیکن مجال ھے کہ ھمارے مولوی حظرات ای میل کا جواب دیں جبکہ کافی کو فون بھی کرتا ھوں لگتا ھے کہ کچھ افراد اقراء اور فقل رب ذدنی علما پر بلکل یقین نھیں رکھتے میرا صرف اور صرف مقصد ھے کہ لوگ ذیادہ سے ذیادہ اسلامی رسائل کو پڑھیں
ایم علی
نزد نفیس شاہ صاحب دامت برکاتہ کریم پارک جامعہ مدنیہ لاھور
رابطہ
Meritehreer786@gmail.com
Post a Comment