کراچی: تاریخ ساز ریلی میں لاکھوں پرعزم
اوربےخوف افرادکی شرکت
21ستمبرکوہرسال یوم_شہداءناموس_رسالت(ص)منایاجا ئےگا،آج
کی پرامن ریلی نےثابت کردیاکہ21ستمبرکوریلی پرسرکاری
تشددسازش تھا،شیعہ سےاختلاف تھا،ہےاوررہےگالیکن
فسادکےمخالف ہیں،ہرفورم پربات چیت کےلئےتیارہیں
علامہ اورنگزیب فاروقی صاحب کاتاریخ سازریلی
سےخطاب