Home » » مولانا طارق جمیل صاحب نے معافی مانگ لی

مولانا طارق جمیل صاحب نے معافی مانگ لی


مولانا طارق جمیل صاحب نے معافی مانگ لی

تفصیلات کے مطابق معروف مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل نے میڈیا  کے حوالے سے بیان پر معافی مانگ لی ۔ ان کا کہنا تھا کہ میں غلطی سے پاک نہیں ہوں،مجھ سے اگر کوئی غلطی ہوئی ہو تو معذرت کرتا ہوں۔ہمارے معاشرے میں چھوٹ زیاہ اور سچ کم ہے ۔واضح رہے کہ  گزشتہ روز  کورونا فنڈ کے لیے وزیر اعظم  عمران کی ٹیلی تھون نشریات کے دوران مولانا طارق جمیل نے پوری دنیا کے میڈیا کو جھوٹا قرار دیا تھا۔ 
Share this article :
 

Copyright © 2011. Al Asir Channel Urdu Islamic Websites Tarjuman Maslak e Deoband - All Rights Reserved
Template Created by piscean Solutions Published by AL Asir Channel
Proudly powered by AL Asir Channel