Home » » چکوال : موٹروے پر بس کو حادثہ، 6 افراد جاں بحق

چکوال : موٹروے پر بس کو حادثہ، 6 افراد جاں بحق



 چکوال کے قریب کلر کہار موٹر وے پر سالٹ رینج کے علاقے میں مالا کنڈ سے
رائے ونڈ اجتماع میں شرکت کے لئے جانے والے قافلے کی بس بریک فیل ہو
جانے کیوجہ سے حادثہ کا شکار ہو گئی ۔ جس کے نتیجہ میں بس میں سوار چھ مسافر
جاں بحق جبکہ پندرہ زخمی ہو گئے۔ زخمیوں میں چار کی حالت تشویشناک بتائی
جاتی ہے۔ 

زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ یاد رہے کہ یہ حادثہ اسی جگہ پیش آیا جہاں چند

روز قبل
فیصل آباد کی نجی اسکول کی بس بھی حادثے کا شکار ہوئی تھی جس میں35بچے
جاں بحق ہوگئے تھے۔
Share this article :

Post a Comment

 

Copyright © 2011. Al Asir Channel Urdu Islamic Websites Tarjuman Maslak e Deoband - All Rights Reserved
Template Created by piscean Solutions Published by AL Asir Channel
Proudly powered by AL Asir Channel