Home » » تحریف شدہ آسمانی کتب کے ماننے والے اہل کتاب کیوں

تحریف شدہ آسمانی کتب کے ماننے والے اہل کتاب کیوں


تحریف شدہ آسمانی کتب کے ماننے والے اہل کتاب کیوں؟
س… خدا تعالیٰ کی طرف سے نازل کردہ چاروں کتابوں میں سے کسی ایک کتاب میں بھی تبدیلی یا اس میں اپنی مرضی سے کچھ گھٹا یا بڑھاکر اگر اس کی پیروی کی جائے تو کیا اس صورت میں پیروی کرنے والے اہل کتاب کہے جائیں گے؟
ج… قرآن کریم تو تحریفِ لفظی سے محفوظ ہے، اس لئے قرآن کریم کے بارے میں تو یہ سوال غیرمتعلق ہے، پہلی کتابوں میں تحریف ہوئی ہے، مگر چونکہ وہ لوگ اصل کتاب کو ماننے کے مدعی ہیں اس لئے ان کو اہل کتاب تسلیم کیا گیا ہے۔
Share this article :
 

Copyright © 2011. Al Asir Channel Urdu Islamic Websites Tarjuman Maslak e Deoband - All Rights Reserved
Template Created by piscean Solutions Published by AL Asir Channel
Proudly powered by AL Asir Channel