Home » » عمر، بکر، زید فرضی ناموں سے صحابہ رضی اللہ عنہم کی بے ادبی نہیں ہوتی

عمر، بکر، زید فرضی ناموں سے صحابہ رضی اللہ عنہم کی بے ادبی نہیں ہوتی


عمر، بکر، زید فرضی ناموں سے صحابہ رضی اللہ عنہم کی
بے ادبی نہیں ہوتی
س… زید ایک اسکول کا ہیڈماسٹر ہے۔ اس سوال میں “زید” کا لفظ ایک فرضی نام کے بطور لکھا گیا ہے، اس کے علاوہ بھی اردو زبان میں زید، عمر، بکر کے الفاظ فرضی ناموں کی جگہ استعمال کئے جاتے ہیں۔ جناب مولانا صاحب! آپ مجھ سے بہت بہتر جانتے ہیں کہ یہ نہایت ہی جلیل القدر صحابہ کرام رضوان اللہ عنہم کے نام نامی ہیں، اس لئے ہمیں مسلمان ہونے کی حیثیت سے عزت و احترام کی خاطر ان اسماء کو فرضی نام کے طور پر استعمال کرنے سے گریز کرنا چاہئے۔
ج… اچھی تجویز ہے، لیکن ان فرضی ناموں کو استعمال کرتے ہوئے کبھی کسی کا ذہن اکابر کی طرف نہیں جاتا، اس لئے بے ادبی کا نظریہ غلط ہے۔
Share this article :
 

Copyright © 2011. Al Asir Channel Urdu Islamic Websites Tarjuman Maslak e Deoband - All Rights Reserved
Template Created by piscean Solutions Published by AL Asir Channel
Proudly powered by AL Asir Channel