Home » » قبر میں جسم اور روح دونوں کو عذاب ہوسکتا ہے

قبر میں جسم اور روح دونوں کو عذاب ہوسکتا ہے


قبر میں جسم اور روح دونوں کو عذاب ہوسکتا ہے
س… قبر کا عذاب صرف جسم کو ہوتا ہے یا روح کو بھی ساتھ ہوتا ہے؟
ج… قبر میں عذاب روح اور جسم دونوں کو ہوتا ہے، روح کو تو بلاواسطہ اور بدن کو بواسطہ روح کے۔
Share this article :
 

Copyright © 2011. Al Asir Channel Urdu Islamic Websites Tarjuman Maslak e Deoband - All Rights Reserved
Template Created by piscean Solutions Published by AL Asir Channel
Proudly powered by AL Asir Channel