Home » » کیا امام مہدی کا درجہ پیغمبروں کے برابر ہوگا؟

کیا امام مہدی کا درجہ پیغمبروں کے برابر ہوگا؟


کیا امام مہدی کا درجہ پیغمبروں کے برابر ہوگا؟
س… کیا امام مہدی کا درجہ پیغمبروں کے برابر ہوگا؟
ج… امام مہدی علیہ الرضوان نبی نہیں ہوں گے، اس لئے ان کا درجہ پیغمبروں کے برابر ہرگز نہیں ہوسکتا اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام جو حضرت مہدی کے زمانے میں نازل ہوں گے وہ بلاشبہ پہلے ہی سے اولو العزم نبی ہیں۔
Share this article :
 

Copyright © 2011. Al Asir Channel Urdu Islamic Websites Tarjuman Maslak e Deoband - All Rights Reserved
Template Created by piscean Solutions Published by AL Asir Channel
Proudly powered by AL Asir Channel