کراچی:قتل وغارت گیری
کیخلاف10جنوری کوکراچی سےاسلام آباد تک لانگ
مارچ کرینگے،کارکنان
بھرپورتیاری شروع کردیں،ملک میں امن کےلئےاہل
تشیعوں سےمذاکرات صرف حکومت
کی موجودگی میں ہونگے،یکم محرم الحرام
کوجلسےجلوس
اورسیمینارزکاانعقادکیاجائےگا
علامہ محمداحمدلدھیانوی صاحب